سابق سنیئروزیر چوہدری صحبت علی مرحوم کے قریبی ساتھی سینئر صحافی حکیم ظہور احمد رضا کے والد محترم گزشتہ علالت کے باعث وفات پا گئے ہیں
Posted on May 15, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق سنیئروزیر چوہدری صحبت علی مرحوم کے قریبی ساتھی سینئر صحافی حکیم ظہور احمد رضا کے والد محترم مشہور حکیم محمد رفیع سدھ والے گزشتہ علالت کے باعث وفات پا گئے ہیں مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد انکے آبائی گاؤں سدھ کھاریاں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
نمازجنازہ میں پیپلزپارٹی کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری ،سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف ،کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدر انجینئر خالد پرویز بٹ ،میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹراقبال حسین چوہدری ،سیکرٹری زراعت (ر)چوہدری محمد اعظم ،سابق ممبران ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں ،راجہ عبدالقیوم ،سینئر قانون دان چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ۔
چوہدری غضنفر علی ایڈووکیٹ ۔چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ ،سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ بار چوہدری جمیل کامران ایڈووکیٹ ،مسلم لیگ ن کے ضلعی سیکرٹری جنرل چوہدری جمیل سلطان ،چوہدری آصف یوسف ،شیخ محمد صادق ،ایکسین شاہرات ندیم احمد ،پرنسپل دی لرنرز چوہدری عتیق الرحمن ،زرعی بنک محمد اقبال انجینئر ،صدرکشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل ،سابق صدور پریس کلب عزیزالرحمن ناز۔
طارق محمودثاقب ،ناصر شریف بٹ ،ڈاکٹر طارق شاکر ،سیکرٹری جنرل کشمیر پریس کلب ملک شوکت حسین ،چوہدری عاطف اکرم ،چوہدری خالد حسین ،محمد سلیم ساگر ،جہانگیر پاشا،مرزاندیم اختر،سابق وائس چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد اسحاق ،چوہدری محمد اشرف پنڈی۔
انجینئر طارق محمود،چوہدری آفتاب حسین آف کوہل ،ٹھیکیدار محمد آصف ،محمدارشدکوکی ،چیئرمین محمد یوسف ،سابق چیئرمین تحصیل زکوة چوہدری فضل الرحمن ،سعید احمد بٹ ،چوہدری فیسل جاوید ،خرم افضال ،حاجی خالد حسین خالد ،طارق حسین بٹ سمیت تاجروں ،وکلاء ،صحافیوں ،عوامی نمائندگان ،سول سوسائٹی ،عوام علاقہ اور عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔