بھمبر کی خبریں 12/1/2014

چوہدری حق نواز کے والد محترم گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چوہدری حق نواز کے والد محترم گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے مر حو م کو نمازجنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن درا ئیا ں میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجناز ہ میں وزیر ما ل چو ہدر ی علی شان سو نی،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق ،سا بق ممبراسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،سا بق امید وا ر اسمبلی سما ہنی چوہدر ی عبدا لرزاق ،راجہ عبدالرزاق خا ن ،چوہدر ی وحید اکر م ،کمشنر را جہ امجد پرو یز،ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دار عدنا ن خو رشید ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چوہدر ی طا لب حسین ،سا بق ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چوہدر ی اسلم شا ہین ،صدر ڈسٹر کٹ با ر بھمبر را جہ مظہر اقبال،صدر کشمیرفر یڈ م موومنٹ خا لد پرویز بٹ،ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد نسیم ، ایڈووکیٹ ،ممبر با ر کونسل چو ہدر ی عا رف سر فراز،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،ڈپٹی کمشنر بحا لیا ت را جہ ارشد ،(ر) ڈی ایس پی چو ہدر ی اکر م حسین ،ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر سر دار نسیم ،سا بق چیئر مین بلد یہ مرزامحمد اجمل ،چوہدر ی ظہیرالد ین با بر ،چوہدر ی سجا د الحق ایڈووکیٹ ،پرو فیسر عبدا لر حمن ،تحصیلدا ر بر نالہ غلا م محی الدین ،را جہ ظفر ،فو ڈ انسپکٹر چو ہدر ی ابرا ر ،ایکسین بر قیا ت عمر حیا ت،،را جہ آصف سیر لہ،را جہ منیر اللہ ،را جہ سرو ر چیئر مین،صدر با ر سما ہنی ندیم عکاس ایڈووکیٹ ،صدر سنٹر ل پریس کلب سما ہنی چو کی ڈا کٹر مظہراقبا ل جعفری ،جنر ل سیکر ٹری امجد عزیز کا شر ،سا بق چیئر مین ضلع زکو ة چو ہدر ی فضل علی ،سا بق امید وا ر اسمبلی صغیر مغل ،چو ہدر ی وحید اکر م ایڈووکیٹ ،پیپلز پا رٹی سما ہنی کے جنر ل سیکر ٹر ی چوہدر ی ظفراقبا ل کڈ یا لو ی ،تحصیلدا ر را جہ اقبا ل انقلا بی ،افسر ما ل میر پو ر را جہ قیصر اورنگزیب ،ایس سی بر قیا ت چو ہدر ی احمد حسین ،لا لا قیو م ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمد خا ن ،سا بق کمشنر چو ہدر ی قر با ن حسین ،چوہدر ی مقبو ل احمد سما ہنی ،را جہ غلا م ربا نی ،نا ئب تحصیلدار بھمبر را جہ نثا رممبر خا دم حسین ،جمو ں وکشمیر جر نلسٹس آرگنا ئز یشن کے چیف آرگنا ئز رچو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چوہدر ی عاطف اکر م ،(ر) ہیڈما سٹر خو رشید احمد ،ڈا کٹر نعیم اسلم ،ڈا کٹر مقصود،ڈا کٹر قیو م ،الحا ج چو ہدر ی محمد یو سف ،را جہ رزاق کشمیر ی ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عارف کا کا ،را جہ عطاا لمعنم،چو ہدر ی غلا م مصطفی ایڈووکیٹ ،چوہدر ی خا لد حسین ثاقب ایڈووکیٹ ،چوہدر ی عبدا لجبا ر ،فیا ض طا رق ،پروفیسر لیا قت علی ،چوہدر ی محمو دسبحا نی ،ٹھیکیدا ر صفدر،غلا م قادرسمیت محکمہ ما ل کے ملاز مین عما ئد ین علا قہ معززین سیا سی وسما جی اقابر ین اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
————————
———————-
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوا لے سے انجمن جلالیہ رضویہ کے زیر اہتمام منعقدہ
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوا لے سے انجمن جلالیہ رضویہ کے زیر اہتمام منعقدہ محفل میلاد سے17جنو ری کو جا مع مسجد سنی رضو ی میں زیب آستا نہ نیر یا ں شر یف پیر عما د الد ین خطا ب کر یں گے جبکہ صاحبز ادہ پیر سید ظفر علی شاہ ،علا مہ مو لانا قاری دلدا ر غو ث ،مو لا نا غلا م رسو ل جلا لی ،قاری فیض احمد ،قا ری فیصل جا وید ،پرو فیسر محمد امین الد ین بھی نبی کر یم ۖ کی سیرت پا ک پر خطا ب کر یں گے۔
————————
———————-
ھمبر رنڈیام 6 کلو میٹر روڈ، حکومت ،محکمہ لو کل گو رنمنٹ اور محکمہ شا ہرات کی عدم تو جہ سے ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر رنڈیام 6 کلو میٹر روڈ، حکومت ،محکمہ لو کل گو رنمنٹ اور محکمہ شا ہرات کی عدم تو جہ سے ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر 50ہزا ر کی آبا دی کو سفر ی مشکلا ت ودشوا ری کا سا منا بر سا تی نا لے کے پا نی کے کٹا ئو سے رو ڈ نا لہ برد ہو نے لگی حکو مت محکمہ شا ہرا ت سے روڈ بچا نے کے لئے اقدامات اٹھا نے کا عوا می مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر رنڈ یا م 6کلو میٹر رو ڈ جو کہ سال 2004میں تعمیر ہو ئی تھی جس کو محکمہ لو کل گو رنمنٹ نے تعمیر کیا تھالیکن تعمیر کے بعد اس کو محکمہ شا ہرا ت کو با قاعدہ حو الے نہ کیا گیا تھا جبکہ محکمہ لو کل گو رنمنٹ نے نہ تو خو د اس پر کو ئی تو جہ دی اور نہ ہی اس کی رپیئر نگ کا کو ئی کا م کروایا محکمہ لو کل گو رنمنٹ نہ ہی اس کو کسی مقامی کمیٹی اور نہ ہی کسی حکومتی محکمے کے حوا لے نہ کیا یو ں حکومت محکمہ لو کل گو رنمنٹ اور محکمہ شاہرا ت کی عد م تو جہ اور دلچسپی کی وجہ سے لا کھو ں رو پے ما لیت کی 6کلو میٹر بھمبر رنڈ یا م رو ڈ ٹو ٹ پھوٹ کا شکا ر ہو گی سڑ ک پر جگہ جگہ گڑہے پڑ چکے ہیں سڑ ک کے کنا رے ٹو ٹ چکے ہیں جبکہ نا لے کے کنا رے پر واقع سڑ ک بر سا تی پا نی کے کٹا ئو کی وجہ سے زمین برد ہو نا شروع ہو گی ہے اگر حکومت محکمہ لو کل گو رنمنٹ اور محکمہ شاہرا ت نے اس سڑ ک پر تو جہ نہ دی اور رپیئر نگ کا کا م نہ ہواتو لا کھو ں رو پے ما لیت کی سڑ ک مکمل طو ر پر تبا ہ وبربا د ہو جا ئے گی سڑ ک کی ٹو ٹ پھو ٹ کی وجہ سے50ہزا ر کی آبا دی کو شدید سفر ی مشکلا ت اوردشوا ری کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے عو ام علا قہ نے حکومت ،محکمہ لو کل گو رنمنٹ اور محکمہ شا ہرا ت سے اپیل کی ہے کہ بھمبر رنڈ یا م سڑ ک کی ٹو ٹ پھو ٹ کا نو ٹس لیں اور سڑ ک کو بچا نے کے لئے عملی اقداما ت اٹھا ئیں جا ئیں۔
————————
———————-
نیشنل بنک بڑ ھنگ برا نچ کے منیجر محمد ایو ب اپنی مدت ملا زمت مکمل کر کے ریٹا ئر ڈ ہو گئے
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نیشنل بنک بڑ ھنگ برا نچ کے منیجر محمد ایو ب اپنی مدت ملا زمت مکمل کر کے ریٹا ئر ڈ ہو گئے اس موقع پر نیشنل بنک بھمبر اور بڑ ھنگ کے آفیسرا ن نے ان کے اعزاز میں بھمبر کے مقا می ہو ٹل میں ایک الوادا عی پا رٹی کا اہتما م کیا تقر یب میں مو صوف کی بینکنگ خد ما ت کو سرا ہتے ہو ئے انہیں با عز ت طو ر پر ریٹا ئر منٹ حا صل کر نے پر مبا رکبا د دی گی اس موقع پر آفیسرا ن نے انہیں ہا ر پہنا ئے اور تحا ئف بھی پیش کئے بعدازا ں پر تکلف عشا ئیہ کا اہتما م کیا گیا عشا ئیہ کی تقر یب میں آفیسر چو ہدر ی طا رق محمود بھمبر برا نچ ،منیجر AVPچو ہدر ی خا لد محمود ،منیجر چو ہدر ی رحمت سما ہنی ،منجیر بڑ ھنگ برا نچ چو ہدر ی شا ہد اقبا ل ،آفیسر را جہ مصفطی کما ل ،آفیسر را جہ محمود اختر بڑ ھنگ ،آپر یشن منیجر بھمبر مرزا شا ہد محمو دجرا ل ،آفیسر حسن اخترچو ہدر ی ،آفیسر چو ہدر ی طا ہر سبحا نی ،بنک کا رڈ محمد بشیر ،را جہ محمد سعید ،را جہ وحید اختر ،چو ہدر ی صحبت علی ،عا بد زبیر اور ذیشا ن مصطفی سمیت دیگر نے بھی شر کت کی تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے بنک آفیسرا ن چو ہدر ی طا رق محمود اور را جہ محمو د اختر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ منیجر محمد ایو ب نے اپنی مدت ملاز مت احسن انداز میں مکمل کی اور ملازمت کے دورا ن انصا ف کے تقا ضے پو رے کئے اس پر ہم انہیں خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں مو صوف اعلی اوصا ف کے حا مل آفیسر ان کی ریٹا ئر منٹ سے ہم یقینا ایک اچھے آفسیر کی خد ما ت سے محرو م ہو گئے ہیں ہمیں امید ہے کہ وہ آئند ہ بھی فیلڈ کے اندر ہما ری رہنما ئی کر تے رہے گے اس موقع پر ریٹا ئرڈ منیجر محمد ایو ب نے نیشنل بنک کے آفیسران اور جملہ سٹا ف کی طرف سے عشا ئیہ تقر یب منعقد کر نے پر ان کا شکر یہ اداکیا۔
————————
———————-
راجہ وسیم منظور آف بڑ ھنگ کی وفا ت
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجہ وسیم منظور آف بڑ ھنگ کی اچا نک وفا ت پر بھمبر کے سیا سی وسما جی نما ئند وں محسن بٹ ،چو ہدر ی عمیر یو سف ،کا مرا ن جسیا ل ،چو ہدر ی رخسا ر ،ثا قب الر حمن ،غلا م فر ید ،ارشد کوکی ،نا صر بھٹی ،عدیل بٹ ،محسن علی شاہ ،عا مر سعید ،غلا م نبی ،چو ہدر ی نو ید کا نگڑہ ،را جہ وحید پو ٹھی ،را جہ علی دعورہ ،چو ہدر ی محمد بو ٹا دھبکی ،چو ہدر ی آفتا ب ،چو ہدر ی نا صر پنڈ ی جہو نجہ ،چو ہدر ی عمرا ن لس ،خا ن رئو ف چھمب اور ما سٹر امجد آف جبی نے گہر ے دکھ اور غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے پسما ندگا ن سے دلی ہمد در ی کا اظہا ر کیا ہے اور مر حو م کی مغفرت کے لئے دعا خیر کی ہے ۔