چوہدری ندیم ڈھیرو گھنہ کے دادا کی وفات معززین کا اظہار تعزیت
Posted on July 14, 2013 By Tahir Webmaster گجرات
ملکہ : چوہدری ندیم ڈھیرو گھنہ کے دادا کی وفات معززین کا اظہار تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں مقیم پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری ندیم ڈھیرو گھنہ کے دادا کی وفات معززین نے اظہار تعزیت کیا۔
اظہار تعزیت کرنے والوں میں چوہدری شاہین اختر، چوہدری پاپا ریاض، جاوید بٹ، راجہ علی اصغر، راجہ منظور حسین جنجوعہ، پاکستان ٹیلی ویژن فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان شامل ہیں اور دعا کی کے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔