ضلع لیہ کروڑلعل عیسن (نامہ نگار) تحصیل کروڑ کی 17 یونین کونسل میں چئیرمین وائس کی نشستوں پر 8 آزاد 5پی ٹی آئی اور ن لیگ کے 4 امیدوار کامیاب ۔کامیاب امیدوارون میں MNAصاحبزادہ فیض الحسن کے بھتیجے صاحبزادہ محبوب الحسن ،سابق صوبائی وزیر احمد علی اولکھ کے بھائی عمر علی اولکھ شامل ہیںتفصیل کے مطابقUCنمبر25چک نمبر 306محمد شفیق رندھاوا چئیرمین چوہدری ذوالفقار بھٹی وائیس چئیرمین 4029 PTIکامیاب جبکہ ظفر اقبل گجر چئیرمین چوہدری لیاقت علی وائس چئیرمین3959ن لیگ دوسرے نمبر پر ،UC 26 110TDAن لیگ کے قیصرارشاد چئیرمین عبدالرزاق وائس چئیرمین ن لیگ 4353ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار راجہ فیاض سکھیراچئیرمین محمد سلیم وائس چئیرمین 2418ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،UC27شاہ پور فضل عباس چئیرمین سردار احمد وائس چئیرمین آزاد امیدوار2640ووٹ لے کر کامیاب جبکہ ن لیگ کے رائے منیر حسین بھٹی چئیرمین سید باقر شاہ وائس چئیرمین2148ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،UC28سہووالا صاحبزادہ طارق سلطان چئیرمین شکیل عباس وائس چئیرمین PTIسے 5165ووٹ لے کر کامیاب جبکہ اقبال احمد خان شہانی چئیرمین ملک اقبال کھوکھر وائس چئیرمین 4533ن لیگ ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ،UC 29بصیراPTIکے منور عباس شاہ چئیرمین محمد افضل وائس چئیرمین 6567ووٹ لے کر کامیاب جبکہ ن لیگ کے ریاض حسین سیہڑ چئیرمین سید مصور شاہ وائس چئیرمین 4010ووٹ ے کر دوسرے نمبر پر ،UC 30تھل جنڈی ملک عمر علی اولکھ چئیرمین عبدالرئوف گجروائس چئیرمین(ن لیگ)4771ووٹ لے کر کامیاب جبکہ PTIکے چوہدری ضیاء الحسن گجر چئیرمین ملک ابرار حسین وائس چئیرمین 4508ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر۔UC 31راجن شاہ فیروزالق خان سواگ چئیرمین ارشاد حسین وائس چئیرمین 4555ووٹ لے کر کامیاب جبکہ ن لیگ کے ریاض بھٹی چئیرمین ڈاکٹرعصمت اللّہ 3927وووٹ لے کر دوسرے نمبر پر۔ UC 32 گرے والان لیگ کے صاحبزادہ محبوب الحسن چئیرمین چوہدرے مشتاق احمد 5032ووٹ لے کر کامیاب جبکہ PTIکے چوہدری اشرف چئیرمین انیس نمبر دار وائس چئیر مین 3370ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،98ML UC 33 آزاد امیدوار پرویز احمد چئیرمین خالد محمود وائس چئیرمین 4331ووٹ لے کر کامیاب جبکہ PTIکے غلام عباس سواگ چئیرمین چوہدری طارق محمود گجر وائس چئیرمین2726 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ،UC 34چک نمبر 112ML حاجی محمد یاسین چئیرمین چوہدری محمود انور وائس چئیرمین ن لیگ 4382لے کر کامیاب جبکہ چوہدری نعیم ارشد جٹ چئیرمین چوہدری ظہیر الدین ارشاد وائس چئیرمین3803ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ،UC 35رولر فتح پور سید محمد حسنین شاہ گیلانی چئیرمین ملک ظفر عباس سواگ وائس چئیرمین4757ووٹ لے کر کامیب جبکہ چوہدری احمد چئیرمین چوہدری سرفراز احمد وائس چئیرمین 3345ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،UC 36واڑہ سیہڑاںکے غلام محی ادین خان چیمہ چئیرمین شمس الدین وائس چئیرمینPTI 5821ووٹ لے کر کامیاب جبکہ محمد ذیشان مرتضیٰ چئیرمین اورنگزیب وائس چئیرمین ن لیگ 5307ووٹ کے کر دوسرے نمبر پر ،UC 37روشن شاہ، محمد طارق علی سامٹیہ چئیرمین منیر احمد سامٹیہ وائس چئیرمین آزادامیدوا 2868لے کر کا میاب جبکہ غلام محمد سامٹیہ چئیرمین سید محمد رضاء شاہ وائس چئیرمینPTI 2830ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ،UC 38سامٹیہ ملک عبدالحمید سامٹیہ چئیرمین قسور عباس بلوچ آزاد امیدوار 4629ووٹ لے کر کامیاب جبکہ سید عمران رضاء چئیرمین محمد افضل وائس چئیرمین 4087ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،UC 39 90mlچوہدری محمد اکرم گجر چئیرمین ملک اعجاز احمد جگ وائس چئیرمین(آزاد)3524 ووٹ لے کرکامیاب جبکہ چوہدری زاہد عزیز گجر چئیرمین رانا عبدالروف وائس چئیرمین (آزاد)3250ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر۔UC 40 93ml انعام الحق چئیرمین ملک محمد حیات وائس چئیرمین (آزاد)3856ووٹ لے کر کامیاب جکہ چوہدری ظفر یاسین چئیرمین نور احمد سکھیراوائس چئیرمین3396ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،UC 41شوکت آباد چوہدری اشرف چئیرمین ملک محمد رمضان وائس چئیرمین (آزاد)5034ووٹ لے کر کامیاب جبکہ امتیاز رسول چئیرمین فیض محمد وائس چئیرمین(آزاد)4013ووٹ لے کر دوسرے نمبر پراس طرحتحصیل کروڑ کی 17یونین کونسل میں چئیرمین وائس چئیرمین کی نشستوں پر 8 آزاد 5پی ٹی آئی اور ن لیگ کے 4 امیدوار کامیاب۔