کوٹلہ ارب علی خان : کوٹلہ ارب علی خان چیئرمین چوہدری منیر اللہ وائس چئیر مین راجہ ربنواز یوسی پیر خانہ مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنما راجہ طارق مجید راجہ فیض سلطان جیو جنگ لندن اور راجہ منور حسین چوہدری محمد بشیر جنرل کونسلر کی قیادت میں ایم این اے چوہدری عابد رضا چیئر مین ضلع کونسل چوہدری محمد علی تنویر سے الگ الگ ملاقات کی اور ایم این اے چوہدری عابد رضا کا یوسی پیر خانہ میں اور تحصیل سرائے عالمگیر کے پسماندہ ترین علاقہ جابہ میں ترقیاتی کام کروانے پر شکریہ ادا کیا اور خراج تحسین پیش کیا اور اس موقع پر ایم این اے چوہدری عابد رضا نے چیئر مین یوسی پیر خانہ و وائس چئیر مین اور دیگر وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہا کہ الیکشن 2013میں حلقہ کی عوام سے جس تبدیلی کا وعدہ کیا تھا آج اللہ تعالی کے فضل و کرم سے میرے حلقہ میں ہر شخص کو تبدیلی نظر آ رہی ہے تعلیم ، صحت سمیت انفراسڑکچر کی بہتری کیلئے اربوں کے منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں جابہ کا علاقہ نو گو ایریا کہا جاتا تھا لیکن آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جو لوگ بنیادی سہولیات کی کمی یا کسی بھی اور وجہ سے اپنا علاقہ چھوڑ کر شہروں میں رہائش پذیر تھے اپنے علاقے میں ہونے والی ترقی دیکھنے کے بعد واپس آرہے ہیں انشااللہ بولانی سے مسجد بالان تک جلد سڑک تعمیر کی جائے گی اور جتنے بھی ترقیاتی کام علاقہ بھر میں رہ گئے ہیں ان کی بھی جلد سے جلدمکمل کروانے کی کوشش کی جائے گی اس موقع پر یوسی پیر خانہ کے مختلف دیہات سے تعلق رکھنے والے وفد میں شریک گڑھا ہیرا ٹیری اور بولانی کے معززین بشیر احمد پرویز محمد افصال کرامت افتخار حسین محمد اشرف محمد ریاض نران نور شبیر احمد عنصر حاجی پرویز محمد احسان دلشان عرفان شاہد صدیق اوررنگزیب نثار احمد محمد ساجد عاطف حسین ارشد محمد منیر محمد شاہد ناظم زولفقار محمد سلیم عبدالحق غلام حسین فیص رسول حاجی اللہ دتہ عاشق حسین حق نواز محمد وسیم غلام مرتصی محمد وقاص اور اس کے علاوہ جتنے بھی لوگ وفد کے ساتھ آئے انہوں نے کوٹلہ برادران کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
کوٹلہ ارب علی خان ( )ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا ، ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد اور چوہدری محمد علی تنویر چیئرمین ضلع کونسل گجرات نے عید کے تینوں روز ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ ار ب علی خان پر گزارے ضلع گجرات کے چیئرمین یونین کونسلز اور معززین وفود کی شکل میں ڈیرہ چوہدری عبدالمالک آتے رہے اور ممبر قومی و صوبائی اسمبلی اور چیئرمین ضلع کونسل سے الگ الگ ملاقاتیں کی اور انھیں عید کی مبارک باد دی ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر آنے والے معززین میں چوہدری علی شان ایم ایل اے آزاد کشمیر ، راجہ خرم ایڈوکیٹ لاہور، چیئرمین راجہ ذوالفقار یونین کونسل ٹھوٹھہ رائے بہادر، چیئرمین فہیم سرور یونین کونسل ککرالی ، چوہدری منیر اللہ چیئرمین یونین کونسل پیر خانہ ، چوہدی مشتاق چیئرمین یونین کونسل پنجن کسانہ، راجہ شبیر چیئرمین یونین کونسل حسن پٹھان، لالہ محمد افضل چیئرمین یونین کونسل چڑیاولہ، چوہدری افتخار منڈیر چیئرمین یونین کونسل دھوریہ، چوہدری اشفاق مرالہ چیئرمین یونین کونسل مرالہ، خان اسلم کھاریاں سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد شامل تھی ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کی سابقہ روایات کے مطابق مہمانوں کی تواضع اعلی قسم کے کھانوں سے تواضع کی گئی ۔