چیئرمین میر شاہد احمد نے ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والوں کو لیٹر جاری کر دیئے

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) ٹاؤن کمیٹی کے چیئرمین میر شاہد احمد ٹالپر نے سیکریٹری لوکل گورئمنٹ کو ٹاؤن کے ٹی او اعجاز علی شیخ کے خلاف رکارڈ سمیت ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے کا لیٹر جاری کر دیا ہے۔

اس سلسلے میں چیئرمین نے صحافیوں کو بتایہ کہ ٹی او نے اپنے دؤر میں کروڑوں روپیے کی بی قائدگیاں کی ہیں ان کو بی نقاب کرنے کے بعد اب وہ چھپتا پھر رہا ہے جس کے باعث ہمارے ٹاؤن کے دفتری امور کا کاروہنوار متاثر ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے سیکریٹری کو واضع لکھا ہے کہ ہمارے ٹاؤن ایسی کرپٹ افسران کے ساتھ نہیں چل سکتی لہذا شہر کی مفاد میں جلد ایماندار آفیسر مقرر کر کے دیا جائے۔
امتیاز علی جونیجو تلہار