چیرمین نیب طویل رخصت پر چلے گئے

Qamar Zaman

Qamar Zaman

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کا کہنا ہے کہ قمر زمان نے صدر ممنون حسین کو چھٹی کی درخواست دی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث چھٹیوں پر جانا چاہتے ہیں۔ صدر ممنون حسین نے درخواست منظور کر لی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیرمین نیب چودھری قمر تین ہفتے کی چھٹی پر گئے ہیں۔