چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کیخلاف حکم امتناع میں 24 جون تک توسیع

Zaka Ashraf

Zaka Ashraf

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے خلاف حکم امتناع میں 24 جون تک توسیع کر دی، قائم مقام چیئرمین کیلئے تین نام دیئے گئے ہیں۔

وزارت بین الصوبائی رابطہ نیقائم مقام چیئرمین پی سی بی کے لیے جو نام دیئے ان میں ماجد خان، چشتی مجاہد اور ممتاز حیدر رضوی کے نام شامل ہیں۔چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے خلاف درخواست پر پیر کو بحث ہو گی۔