ن لیگ ہی ملک و قوم کی تقدیر بدلے گی: بابر مونگا

PML N

PML N

رائیونڈ (جیوڈیسک) امن کمیٹی لاہور ڈویژن کے وائس چیئرمین بابر مونگا نے کہا ہے کہ ن لیگ ہی ملک و قوم کی تقدیر بدلے گی ۔تخریبی سیاست کرنے والے ہوش کے ناخن لیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت عوامی مینڈیٹ کی وجہ سے قائم ہے اور اپنی آئینی مدت پوری کریگی۔