چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ محمد حامد رضا کے چھوٹے صاحبزادے رضائے الہی سے وفات پا گئے

Sahibzada Mohammad Hamid Raza

Sahibzada Mohammad Hamid Raza

چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ محمد حامد رضا کے چھوٹے صاحبزادے رضائے الہی سے وفات پاگئے ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز مغرب نڑانوالہ روڈ غلام محمد آباد والے قبرستان میں ادا کی جائے گی