سانحہ کوٹ رادھا کشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Demonstration

Demonstration

لاہور (جیوڈیسک) ہیومن فرینڈز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز پریس کلب کے باہر کوٹ رادھا کشن سانحہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

جس میں شرکا نے علامتی پتلا بھی جلایا اور شہزاد مسیح و شمع بی بی کی یاد میں شمیں بھی روشن کیں۔اس موقع پر آرگنائزیشن کے چیئرمین ساجد کرسٹوفر نے کہا کہ واقعہ بربریت اور ظلم کی انتہا ہے۔