چیئرمین وائس چیئرمین کی میونسپل کمیٹی کے کونسلرز کیلئے ایٹرنگ آفیسر ملک آصف بھڈوال کے پاس 7 درخوستیں جمع کروائی گئیں

کروڑ لعل عیسن : گزشتہ روز ریٹرنگ آفیسر ملک اختر منڈھیرا کے پاس چیئر مین وائس چیئر مین کی 1 جبکہ یونین کونسلرز کی 35 اور میونسپل کمیٹی کے کونسلرز کیلئے ایٹرنگ آفیسر ملک آصف بھڈوال کے پاس 7 درخوستیں جمع کروائی گئیں۔

یونین کونسل گرے والا کیلئے صاحبزادہ محبوب الحسن وائس چیئرمین کیلئے چوہدری مشتاق کے پینل کی درخواست آئی جبکہ میونسپل کمیٹی کی کیلئے وارڈ نمبر 5 سے احمد نواز خان سیہڑ ،محمد افضل وارڈنمبر 6 عنایت اللہ ، وارڈ نمبر 8 سے محمود احمد بھٹی ، وارڈ نمبر 11 سے محمد اسماعیل ولد اللہ داد ، اللہ داد جکھڑ اور اکبر علی نے درخواست نامزدگی فارم جمع کروائے۔