کلرکہار سے چکوال آتے ہوئے کیری ڈبہ بھون کے قریب سوج والے پل سے نیچے جا گرا، تین مسافر شدید زخمی

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) نیلہ روڈ پر نالہ اسوج کے قریب مسافر وین اور موٹر سائیکل میں حادثہ ، موٹر سائیکل سوار اور قصبہ واڑے کی رہائشی خاتون زخمی۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو چکوال منتقل کر دیا گیا۔