چکوال : راجگانِ کالس کی اپنے گروپ سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت، عمران خان سے کنٹینر میں ملاقات کی اور اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔انشااللہ حالات بہتر ہونے کے بعد دھوم دھام سے آپنے علاقے میں جلسہ کریں گے۔
راجہ طارق کالس، راجہ یاسر سرفراز نے تحریک انصا ف چکوال کی پوری انتظامیہ کی جانب سے اُن کو خوش آمد ید کہا ۔پی ۔ٹی ۔آئی کی حمایت کرنا ہر پاکستانی کے ضمیر کی آواز ہے۔