کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف مہم شروع

Black Glasses

Black Glasses

سرگودھا (جیوڈیسک) متعدد گاڑیوں کو پیپر نہ اتارنے پر بند کر دیا گیا حکومت کی ہدایت پر دہشتگردی کے واقعات سے نمٹنے کیلئے ٹریفک پولیس ڈی ایس پی ٹریفک نیلوفر نے انسپکٹر اشرف اور عملے کے ہمراہ نوری گیٹ میں بلیک پیپر والی گاڑیوں اور سبز رنگ کی بغیر اجازت لائٹیں اور پیپر استعمال کرنے پر درجنوں گاڑیوں کے چالان کیے ’ ٹریفک پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیک شیشے والی گاڑیں کے خلاف مہم تا حکم ثانی جاری رہے گا’ اور کسی قسم کی سفارش یا اثر قبول ہیں کیا جائے گا۔