چمن (نامہ نگار) نیشنل کالمنسٹ فورم آف پاکستان کے مرکزی سنئیر نائب صدر اور مدرسہ بحرالعلوم چمن کے ناظم تعلیمات حافظ محمد صدیق مدنی نے چمن کے معروف صحافی اور روزنامہ کوژک نیوز چمن ِکوئٹہ او دنیا نیوز کے نمائندے حاجی محمد اسلم اچکزئی، ایڈیٹر محمداکرم اچکزئی اور اللہ محمد والد محترم حاجی اللہ داد آقا متگزئی کے وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ رب العزت سے دعاء کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
حافظ محمد صدیق مدنی مرکزی سنئیر نائب صدر نیشنل کالمنسٹ فورم آف پاکستان ناظم تعلیمات مدرسہ بحرالعلوم چمن 03337752771 siddiq_madani@yahoo.com