چمن کے صحافی نور زمان اچکزئی کے والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Hafiz Mohammad Siddique Madani

Hafiz Mohammad Siddique Madani

چمن (نامہ نگار) نیشنل کالمنسٹ فورم آف پاکستان کے مرکزی سنئیر نائب صدر اور مدرسہ بحرالعلوم چمن کے ناظم تعلیمات حافظ محمد صدیق مدنی نے روزنامہ جنگ کوئٹہ اور جیونیوز کے نمائندے نورزمان اچکزئی، انجمن تاجران چمن کے چئیرمین محمد ہاشم اچکزئی، شاہ زمان، ماسٹر محمد زمان پیرا میڈیکس قلعہ عبداللہ
کے ضلعی صدر عبدالمنان اچکزئی، شیرزمان، عطائو اللہ خان کے والدہ احمدشاہ اور مطیع اللہ فوٹو گرافر جیونیوز کے دادی کے وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ رب العزت سے دعاء کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔

03337752771
siddiq_madani@yahoo.com