چمن: محمود آباد کے علاقے سے تاجر کا اغوا کے بعد قتل

Chaman

Chaman

چمن (جیوڈیسک) چمن کے قریب محمود آباد کے علاقے سے تاجر کو اغوا کر نے کے بعد قتل کر دیا، لاش ریلوے اسٹیشن کے قریب سے برآمدہوا۔ لیویز کے مطابق چمن کے قریب کلی محمود آباد کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک تاجر حاجی داود کو اغوا کر لیا۔

جنہیں بعد میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل کیا گیا، بعد میں ان کی لاش ریلوے اسٹیشن کے قریب سے برآمد تاجر کو نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح گھر سے بازار جاتے ہوئے اغوا کیا تھا، جنہیں گولی مار کر قتل کیا ہے۔