چمن: پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی

Chaman

Chaman

چمن (جیوڈیسک) چمن میں پی ٹی سی ایل ایکس چینج کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق آگ نے ایک درجن سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گیس سلنڈرز کی دکان میں آگ لگنے سے دھماکے ہوئے جن کی آواز سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔