چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں شاہین گروپ کے نامزد امیدوار چوہدری عتیق الرحمن کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں
Posted on September 11, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
کھاریاں: چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں شاہین گروپ کے نامزد امیدوار چوہدری عتیق الرحمن کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار سیٹھ خالد جمیل اور عدنان شہزاد نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ چوہدری عتیق الرحمن کی کامیابی روز روشن کی طرح عیاں تھیں ہم انہیں ان کی کامیابی پرمبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔