چیمپئینز لیگ کا بڑا مقابلہ: لاہور لائنز مدِ مقابل کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے

Lahore Lions

Lahore Lions

حیدر آباد دکن (جیوڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی چیمپین ٹیم لاہور لائنز چیمپینز لیگ آج آئی پی ایل کی چیمپین کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے مقابلہ کرے گی۔ دو چیمپینز ٹیموں کا ٹکراو حیدر آباد دکن میں ہو گا۔

کنگ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز آئی پی ایل کی چیمپین ہےتو اس کا پاکستانی چیمپینز لاہور لائنز سے ٹکراؤ ہو رہا ہے وہی لائنز جو دفاعی چیمپین ممبئی انڈینز کو کوالیفائنگ ایونٹ میں پچھاڑ چکے ہیں۔ کپتان محمد حفیظ اس معرکے کے لیے بھیپر عزم ہیں۔ ویسے دونوں ٹیموں میں اسٹارز کی بہتاتہے تو یقیناً مقابلہ بھیزور دار ہو گا۔