چیمپینز لیگ کوالی فائنگ؛ ممبئی انڈینز کو 6 وکٹ سے شکست

Lahore Lions

Lahore Lions

رائے پور (جیوڈیسک) چیمپینز لیگ کوالی فائنگ میں لاہور لائنز نے ممبئی انڈینز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ عمراکمل نے 18 گیندوں پر ناقابل شکست 38 رنز بنائے جبکہ احمد شہزاد نے 34 اور ناصر جمشید نے 26 رنز اسکور کئے۔