لاہور(جیوڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شر کت کے لیے لاہور ایئرپورٹ سے روانہ ہو گئی۔قومی ٹیم علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے رات 2 بجے ایک نجی ایئرلائن سے براستہ دبئی اسکاٹ لینڈ روانہ ہوئی۔۔ ٹیم کے منیجر نوید چیمہ اور کوچ ڈیوٹمور بھی ٹیم کے ہمراہ تھے۔ کھلاڑیوں میں کپتان مصباح الحق،محمد حفیظ،ناصر جمشید،عمران فرحت،عمر امین،محمد عرفان، عبدالرحمان، جنید خان، کامران اکمل اور وہاب ریاض شامل تھے۔
کرکٹ ٹیم اسکاٹ لینڈ اور آیئرلینڈ میں ایک ایک میچ کھیلنے کے بعد 6 جون کو لندن میں شروع ہونے والی چیمئینز ٹرافی میں حصہ لے گی۔قومی ٹیم علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے رات 2بجے ایک نجی ایئرلائن سے براستہ دبئی اسکاٹ لینڈ روانہ ہوئی۔ ٹیم کے منیجر نوید چیمہ اور کوچ ڈیوٹمور بھی ٹیم کے ہمراہ تھے۔
کھلاڑیوں میں کپتان مصباح الحق،محمد حفیظ،ناصر جمشید،عمران فرحت،عمر امین،محمد عرفان، عبدالرحمان، جنید خان، کامران اکمل اور وہاب ریاض شامل تھے۔ کرکٹ ٹیم اسکاٹ لینڈ اور آئیرلینڈ میں ایک ایک میچ کھیلنے کے بعد 6 جون کو لندن میں شروع ہونے والی چیمئینز ٹرافی میں حصہ لے گی۔