ملکہ کی خبریں 20/10/2016

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پکیاں سڑکاں، سوکھے پینڈے۔ بھدرتا خواص پور روڈ کھنڈرات میں تبدیل۔ درجنوں دیہات کے عوام کے لیے لالہ موسیٰ، کوٹلہ، گلیانہ جانا دشوار۔ تفصیل کے مطابق بھدرتا لالہ موسیٰ رو ڈ کو بنے کئی سا ل ہو چکے ہیں جس رو ڈ پر کتو ا ر ، پھلر و ا ن ، بٹو ر ، ہنج ، سلیمہ، کملہ ، بھٹہ ، ٹبی ، لو ہسر ، مر ا ڑ یا ں ،خو ا ص پو ر سمیت کئی متعلقہ دیہا ت و ا قع ہیں اب ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہے ۔ اور لو گو ں کو آ مد و ر فت میں شدید مشکلا ت کا سا منا ہے ۔ و قت کے ضیا ع کے سا تھ سا تھ قیمتی گا ڑ یا ں بھی ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہیں ۔اہل علا قہ نے ا یم این اے چو ہد ری جعفر اقبا ل اور ڈ ی سی او گجر ات سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) یو نین کو نسل ڈو گہ کی مخصو ص نشستو ں پر حا جی ملک محمداشفا ق اعوا ن چیئر مین اور حا جی را جہ فضل الر حمن مکو ا ل و ا ئس چیئر مین پینل کا مخصو ص نشستو ں پر کلین سو یپ ۔ را جہ محمد طفیل میڑ ھ کسا ن ممبر ، ا حسن ر ضا اعوا ن کلک یو تھ کو نسلر ، اور دو لیڈ ی کو نسلر ا ن بلا مقا بلہ منتخب ۔ حا جی ملک محمد ا شفا ق اعوا ن کومبا ر کبا د د ینے و ا لو ں کا تا نتا بند ھ گیا ۔ جن میں نما یا ں طو ر پر ملک محمد ا قبا ل اعوا ن چیئر مین یو سی ملکہ ، ز ا ہد مصطفی اعوا ن پی ٹی و ی نیو ز فر ا نس ، چو ہد ری غضنفر جمشید نا ئب صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت ، چو ہد ری ا نصر جا وید پلا ہو ڑ ی شا مل ہیں ۔