اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبشر لقمان کو بطور اینکر پروگرام کرنے سےروکدیا

Islamabad High Court

Islamabad High Court

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبشر لقمان کو بطور اینکر پروگرام کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبشرلقمان کی جانب سے عدلیہ مخالف پروگرام نشر کرنے کے کیس کی سماعت کی۔

سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت تک اے آر وائی کے اینکرمبشر لقمان کسی بھی چینل پر پروگرام نہیں کر سکتے۔