الزامات کی سیاست کرنے والے اناڑی کامیاب نہیں ہونگے: چوہدری ذوالفقار

Lahore

Lahore

لاہور (پ ر) پوری قوم کی دُعائیں میاں نوز شریف کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ کے حکم سے وہ جلد صحت یاب ہو کر ہمارے درمیان ہونگے، شدید مشکلات کے باوجود میاں محمدنوازشریف نے کڑی محنت اور پوری ایمانداری سے کام کرتے ہوئے ملک کو ترقی کی راہ پرڈال دیا ہے۔

مخالفین اقتدارکے لالچ میں پاکستان کوترقی وخوشحالی سے دوررکھناچاہتے ہیں ،الزمات کی سیاست کرنے والی اناڑی سیاستدان کبھی کامیاب نہیں ہونگے، الیکشن2018ء میں ایک بارپھرقوم مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں گے۔

ان خیالات کا اظہارتاجر رہنماء رائوناصرعلی خاں میئوکی رہائش گاہ :گلشن شفیق پرراناکاہنہ پردُعایا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری ذوالفقار:صدرپاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور،راناشہبازخان ،جنرسیکرٹری،رائوناصرعلی خاں میئو:چیف کوآرڈینیٹر،ثاقب لطیف ،محمد سعید جٹ،محمدصابر نے کیا،انہوں نے کہاکہ اللہ تعالیٰ کے فضل اورمسلم لیگ ن کی قیادت میںآئندہ دس سالوں تک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہو جائے گا۔

03014544400