ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ، چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ایم پی اے نے یونین کونسل سہنہ کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا۔ ملٹری چیک پوسٹ پنجوڑیاں تا چک کمال چوک سہنہ روڈ کی تعمیر کے لیے 6 کروڑ 62 لا کھ کے فنڈز جاری کروا دیے ہیں اور مذ کو رہ سڑک کی تعمیر کا کام شروع کروا دیا ہے۔ اہل علاقہ نے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل کروانے پر ایم این اے چو ہدری عابد رضا کو ٹلہ ، چو ہدری شبیر احمد کو ٹلہ ایم پی اے کو زبر دست الفا ظ میں خراج تحسین پیش کر دیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ(عمر فا رو ق اعوا ن سے ) سابق نا ظم یو سی ملکہ راجہ عابد حسین ملاگر کا عوامی فلا ح و بہبود کا ایک اور انقلابی قدم ۔ جامع مسجد فا رو ق اعظم کے بالمقابل عرصہ درا ز سے بنے ہو ئے سیو ریج کے پانی کا تالاب جسکی وجہ سے تعفن پھیلنے کے ساتھ ساتھ مختلف بیما ریاں پھیلنے کا خطرہ تھا ، مٹی ڈال کر بھر نا شروع کر دیا ہے اور گندے پانی کی نکا سی کا منا سب بندوبست بھی کیا جائے گا ۔ راجہ نو ید اسد ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتا یا کہ اس جگہ پر بچو ں کے لیے ایک چلڈرن پارک اور پلے گرا ئونڈ کے ساتھ ساتھ کمیو نٹی سنٹر(دارہ) قا ئم کرنے کا ارادہ ہے ۔ جسے اہل دیہہ اپنی شا دی کی تقریبا ت اور فو تیدگی کے پرو گرامز کے لیے استعمال کر سکیں گے ۔ اس پرا جیکٹ کی تکمیل کے لیے راجہ جمیل اسد اٹلی نے 50ہزا ر روپے کا عطیہ دیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) میڈیا نمائندوں کااجلاس ،گلیانہ پریس کلب کے آئندہ الیکشن پر مشاروت ۔گلیانہ پریس کلب کے آ ئندہ الیکشن کے لئے صدر راجہ آفتاب احمد اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عبد القدو س چو ہد ری متفقہ امیدوار نامزد کر دئیے گئے تفصیل کے مطابق گلیانہ کے میڈیا سے وابستہ نمائندوں کاایک اجلاس سینئر صحافی زاہد مصطفی اعوان (ملکہ ) پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فر ا نس کی رہائش گا ہ پرمنعقد ہو ا۔جس میں گلیانہ پریس کلب کے آئندہ الیکشن پر مشاروت کی گئی ۔ اجلاس میں گلیانہ پریس کلب کے آئندہ الیکشن کے لئے صدر راجہ آفتاب احمد اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عبد القدو س چو ہد ر ی کو متفقہ امیدوار نامزد کیا گیا ۔اجلاس میں میڈیا نمائندوں نے کہا کہ گلیانہ پریس کلب کو مضبوط کیا جائے گا اور اس کے و قا ر کو بحا ل کیا جا ئے گا صحافیوں کے تحفظ کے لئے دن رات محنت کی جائے گی ان کے مسا ئل کو حل کیا جا ئے گا ۔میڈیا نمائندوں نے کہا کہ گلیانہ پریس کلب کے 2017کے الیکشن کے لئے راجہ آفتاب احمد اور ڈاکٹر عبد القدوس مضبوط ترین امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں ۔اور ان کو کا میا ب کر و ا نے کے لیے تما م سا تھی بھر پو ر کو شش کر یں گے ۔ اجلاس میں راجہ آفتاب احمد ۔ڈاکٹر عبد القدوس چو ہد ری ۔شفقت علی بٹ ۔نعیم بٹ ۔چوہدری آصف جاہ ۔ملک مدثر منظور اعوان ۔عمر فاروق اعوان ۔راجہ عامر محمود ۔نے شرکت کی ۔ جبکہ صحا فیو ں صابر صدیقی ۔محمدوقاص بھٹی ۔اکبر بٹ ۔لالہ محمد الیاس ۔حاجی محمد یوسف ۔چو ہد ری محمد یاسین ۔الطاف حسین یاد۔اور دوسرے صحافیوں سے بذریعہ ٹیلی فون رابطہ کر کے مذ کو ر ہ پینل کی حما یت کا ا علا ن کیا ۔