ملکہ کی خبریں 6/9/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کا قصبہ ملکہ کا خصوصی دورہ۔ قصبہ ملکہ کے قریب برساتی نالے پر بننے والے شگاف کا معائنہ کیا اور برساتی نالے پر پُل بنوانے کا اعلان کیا ۔ اور کہا کہ انشا ء اللہ اگلے دس رو ز کے ا ند ر اندر پل کی تعمیر کے لیے ٹینڈ ر لگ جا ئے گا ۔ اس مو قع پر ان کے سا تھ مقا می و سیا سی ر ہنما ملک افتخا ر ا حمد اعوا ن و دیگر شخصیا ت مو جو د تھیں ۔ انہو ں نے شا ہین چو ک ملکہ تا پلا ہو ڑ ی ز یر تعمیر رو ڈ کا بھی معا ئنہ کیا اور انہو ں نے ر ہا ئش گا ہ چو ہد ری محمد ا عظم تا ر ہا ئش گا ہ چو ہد ری محمد ا قبا ل بر سا لہ رو ڈ کا بھی خصو صی و زٹ کیا اور اعلا ن کیا کہ یہ رو ڈ ا ب داد و بر سا لہ گا ئو ں تک مکمل کی جا ئے گی ۔ اس پر جلد ہی کا م شر و ع ہو جا ئے گا ۔

ملکہ ( ر پو رٹ ۔عمر فا رو ق اعوا ن)قر با نی کے گو شت کی تقسیم کا بہتر ین نظا م ۔ قصبہ ملکہ کا کو ئی گھر بھی قر با نی کے گو شت سے محرو م نہ ر ہا ۔ بلکہ ہر گھر میں و ا فر مقد ارمیں گو شت پہنچا ۔ تقسیم ہند سے قبل قصبہ ملکہ کے ایک بز ر گ مو لا نا شیخ عبد ا للہ ملکو ی نے قصبے میں قر با نی کے گو شت کی تقسیم کا ایک نظا م تر تیب دیا ۔ جس کے تحت قر با نی کے گوشت کے تین حصے کر دیے جا تے ہیں جس میں سے دو حصے اجتما عی طو ر پر جا مع مسجد شیخ عبد ا للہ ملکو ی میں ایک جگہ جمع کر لیے جا تے ہیں ۔ جبکہ تیسر ے حصے و ا لا گو شت سا ت حصے دا رو ں میں بر ا بر تقسیم کر دیا جا تا ہے ۔ بعد میں مسجد میں جمع ہو نے و ا لا گو شت پیک کر کے گھر گھر پہنچا یا جا تا ہے ۔ پچھلے چند سالو ں سے گو شت کی تقسیم کا یہ کا م حید ر کر ا ر و یلفیئر فا ئو نڈ یشن کے عہد ید ارا ن او ر ارا کین بڑ ی دلجمعی سے کر ر ہے ہیں ۔ امسا ل عید کے پہلے دن قصبہ ملکہ میں 61بڑ ے جا نو رو ں اور 47بکر و ں کی قر با نی دی گئی ۔ عید کے دو سر ے دن 43بڑ ے جا نو رو ں کی قر با نی دی گئی ۔ حید ر کر ا ر و یلفیئر فا ئو نڈ یشن کے عہد ید ارا ن نے قصبہ ملکہ کے 790گھر ا نو ں میں گھر گھر جا کر عید کے پہلے دن 4 KGفی گھر ا نہ جبکہ عید کے دو سر ے 3KGفی گھر ا نہ گو شت پہنچا یا ۔ مجمو عی طو ر پر دو دنو ں میں 6621KGگو شت اکٹھا ہو ا ۔ 5530KGگو شت دو دنو ں میں ملکہ میں تقسیم کیا گیا ۔ جبکہ 1091KGگو شت دو دنو ں میں ار د گر د کے دیہا ت سے آ نے و ا لے مستحقین کو تقسیم کیا گیا ۔