ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت اور چوہدری عرفان عبداللہ نمبردار گلیانہ کی چوہدری علی رضا مالک کی وفات پر اظہار تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ و نگ کو یت اور چو ہد ری عر فا ن عبد ا للہ نمبر دار گلیا نہ نے ڈ یر ہ کو ٹلہ جا کرچو ہد ری شا ہد ر ضا کو ٹلہ کے بھتیجے اورسا بق مشیر و ز یر ا علیٰ پنجا ب چو ہد ری نعیم ر ضا کو ٹلہ کے صا حبز ا دے چو ہد ری علی ر ضا ما لک کی و فات پر دو نو ں بھا ئیو ں سے تعز یت کا اظہا ر کیا انہو ں نے مر حو م کی بلند ی در جا ت کے لیے دعا کی اور کہا کہ چو ہد ری علی ر ضا ما لک کی اچا نک و فات سے ایک ایسا خلا پید ا ہو ا ہے جو شا ید کبھی بھی پو را نہ ہو سکے اللہ تعا لیٰ مر حو م کو جنت ا لفر دو س میں اعلیٰ مقام عطا فر ما ئے اورپسما ند گا ن کو صبر جمیل عطا فرمائے۔