بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریٹائرڈ ڈی ایس پی چوہدری محمد اکرم حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج 2:30 بجے پائلٹ ہائی سکول گرائونڈ میں ادا کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق کشمیر پریس کلب بھمبر کے جنرل سیکرٹری چوہدری عاطف اکرم کے والد محترم ریٹائرڈ ڈی ایس پی چوہدری محمد اکرم حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے مرحوم کا نماز جنازہ آج دن2:30بجے پائلٹ ہائی سکول گرائونڈ میںادا کی جائے گی۔