Chaudhry Mohammad Azam and Dr Hassan Mohi ud-Din Meeting
پیرس، لاھور (میاں عرفان صدیق) منہاج القرآن انٹرنشینل فرانس کے صدر چودھری محمد اعظم،جوکہ ان دنوں پاکستان میں دورے پر ہے انہوں نے لاھور میں منہاج القرآن انٹرنشنل کے چیرمین محترم ڈاکٹرحسن محی الدین قادری سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔
جس میں تحریک قصاص سمیت مختلف امور پر مشاورت کی گئی۔ بعدازاں صدر MQI فرانس چودھری محمد اعظم نے فرانس میں تحریک کے جاری منصوبہ جات پر بریفنگ اور رپورٹ پیش کی۔
چیرمین سپریم کونسل نے فرانس میں تحریک کے کام پر خوشی کا اظہار کیا۔اور چودھری محمد اعظم کو مبارکباد دیتے ھوئے کہا کہ چودھری محمد اعظم کی قیادت میں تحریک کا کا جس تیزی سے پھیل رہا ہے اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔
اس موقع پر امور خارجہ کے نگران جی ایم ملک و دیگر بھی موجود تھے۔