چوہدری محمد سعید اور دیگر کا محمد ریاض کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

گوجرانوالہ: ٹکٹ ہو لڈر این اے 96 پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری محمد سعید گجر، سابق ایم پی اے چو ہدری محمد طارق گجر ، چو ہدری محمد عرفان گجر ، چو ہدر ی محمد رشید گجر ، ملک محمد امین ، سردار محمد طارق اور ملک محمد کا شف نے نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین محمد ریاض کی اچا نک وفا ت پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کیا اور مر حوم کے اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

چو ہدری محمد سعید گجر نے کہا کہ محمد ریا ض ایک محنتی اور متحرک انسان تھا جس نے بیما ری اور دل کا عارضہ لا حق ہو نے کے با وجود بھی بڑی جا نفشا نی اور لگن سے اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریا ں پو ری کیں اللہ مرحوم کی بخشش و مغفرت فرما ئے آمین