چوہدری محمد سرور ایشائے خورد و نوش سے بھرے ٹرک آئی وی پی ایس کی مدد کیلئے روانہ کر رہے ہیں

پنجاب (طاہر انعام شیخ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور انجمن ہلال احمر پنجاب کی طرف سے ایشائے خورد و نوش سے بھرے تین ٹرک آئی وی پی ایس کی مدد کیلئے روانہ کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سیکرٹری ریڈ کریسنٹ سوسائٹی برگیڈیئر (ر) سلیم، چیرمین فرید الدین احمد اور ممبر پنجاب میاں کمال الدین بھی ان کے ہمرہ کھڑے ہیں۔

Chaudhry Mohammad Sarwar

Chaudhry Mohammad Sarwar