عمران اور قادری کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، اشرف گجر

Imran, Qadri

Imran, Qadri

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشتگردی اور غداری کے مقدمہ کی وجہ سے رہنمائوں پر باہر ملک جانے پر پابندی لگائی جائے۔

مسلم لیگی رہنما چوہدری اشرف گجر نے چوہدری نثار سے مطالبہ کیا ہے کہ عمران اور قادری کا نام ای سی ایل پرڈالا جائے کیونکہ دونوں رہنمائوں کیخلاف مقدمات درج ہوچکے ہیں۔