چودھری نثار کی رچرڈ اولسن سے ملاقات امریکی ویزے کیلئے درخواست دیدی

Chaudhry Nisar

Chaudhry Nisar

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے گزشتہ روز امریکی سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انکی امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات جو تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہی دونوں ملکوں کے مشترکہ ورکنگ گروپ پر بھی بات کی گئی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے امریکی ویزے کیلئے بھی درخواست دی۔