بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سینئر پارلیمنٹرین چوہدری نور حسین مرحوم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی مرحوم آزادی کشمیر اور متوسط طبقے کے حقوق کیلئے اپنی ساری زندگی وقف کر رکھی تھی مرحوم میرے سیاسی استاد تھے اور میں نے انہیں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھمبر میں غریب عوام پارٹی کی بنیاد رکھی۔
ان خیا لا ت کااظہا ر تحر یک انصا ف کے مر کزی را ہنما چو ہدر ی عبدا لروف کاشر نے با با ملت چو ہدری نو ر حسین کی دوسر ی بر سی کی دعا ئیہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مرحو م نے ہمیشہ حق وسچ کی با ت کی ظا لم کو ظلم کر نے سے روکا اور مظلوم کیساتھ ہمیشہ کھڑ ے ہوئے تھے مر حو م نے اپنی ساری زند گی اچھا ئی کی دعوت دی اور سیاست بھی خا لصتاً اللہ کی رضا کیلئے کی انہوں نے کہا کہ میر ے حاسدوں نے ایک با ر مر حو م کو میری مدد کر نے سے روکا تو انہوں نے مجھے بلا کر کہا کہ آپ نے نیک مشن کا جا ری رکھنا ہے اور جب تک تم غر یب کی حما یت ومدد کر تے رہوں گے میں تمہارے سا تھ ہوں۔
انہوں نے مز ید کہا کہ مر حو م کی آزادی کشمیر کیلئے جو خد ما ت ہیں انہیں کبھی فرا موش نہیں کیا جا سکتا مر حو م نے اپنی ساری زند گی عوامی فلاح وبہبود کیلئے گزاری مر حو م کسی برادری ازم کے قائل نہیں تھے مر حو م کہتے تھے کہ دنیا میں دو ہی قومیں ہیں ایک مظلو م اور دوسر ی ظالم کی انہوں نے کہا کہ با با ملت چو ہدری نو ر حسین کا سیاسی شا گر دہوں عوامی خد مت میرا مشن ہے جب تک زند ہ ہوں مظلو م کی مدد اور ظا لم کیخلا ف بر سر پیکا ر رہوں گا اور خد مت کا یہ سلسلہ چلتا رہے گا دعا ئیہ تقر یب میں سیاسی وسما جی شخصیا ت ،سول سوسائٹی ،صحا فیوں ،کا رکنوں اور دیگر نے بھی شر کت کی اور مرحو م کے درجا ت کیلئے دعائے مغفرت کی۔۔