کوٹلہ ارب علی خاں : ویلڈن ایم پی اے چوہدری شبیر احمدکوٹلہ۔۔دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے لئے مسیحا بننے والے چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن چوہدری شبیر احمد کووزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے آل پنجاب بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ایم پی اے چوہدری شبیر احمد اور ان کی ڈسٹرکٹ ٹیم نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے دن رات ایک کرکے ضلعی انتظامیہ سے رابطہ رکھا اور تمام مسائل کی بروقت نشاندہی کرتے ہوئے احسن طریقے سے حل کیا۔
لوگوں کی زمینوں پر ناجائز قبضے سمیت اور دیگر دیوانی و فوجداری مسائل کو ہر فورم پر اجاگر کیا اور ان کے حل کے لئے آن لائن درخواستوں کے علاوہ ڈائریکٹ روابط سے بھی حل کیا۔
صوبائی آفس لاہور میں ہونے والے پر وقار تقریب میں چئیر مین اوور سیز پاکستانیز کمیشن پنجاب خالد شاہین بٹ نے ایم پی اے