چوہدری شہزاد کائرہ کے شعبہ صحافت سے منسلک ہونے کی خوشی میں ایم ڈی ڈریم لینڈ ریسٹورنٹ چوہدری پرویزاختر آف سید ابراہم نے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا

لالہ موسیٰ(جی پی آئی) ممتاز ماہر تعلیم چوہدری شہزاد کائرہ کے شعبہ صحافت سے منسلک ہونے کی خوشی میں ایم ڈی ڈریم لینڈ ریسٹورنٹ چوہدری پرویزاختر آف سید ابراہم نے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا، طہرانے کا اہتمام ڈریم لینڈ ریسٹورنٹ ڈنگہ روڈ دھنی کھاریاں میں کیا گیا تھا ،شرکاء میں سانق ناظم ڈاکٹر عرفان احمد صفی، سینئر صحافی عطاء اللہ چیمہ،چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ شیخوجاہت حفیظ صدیقی، محمد رفیع بھٹی ،جمیل احمد چوہدری، نصراللہ مجید، حاجی تاج نسیم، جمیل احمد طاہر، قاری شبیر شاہد، مہر فرحان حفیظ نمایاں تھے میزبان چوہدری پرویز اختر نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا، قاری شبیر شاہد نے دعاکرائی،