کوٹلہ ارب علی خاں : قائم مقام وزیر اعظم چودھری طارق فاروق کی پروٹوکول کے ساتھ ڈیرہ چودھری عبد المالک کوٹلہ آمد ک ٹلہ برادران سے خصوصی ملاقات کی۔ ڈیرہ آمد پرچودھری عابد رضا MNA ،چودھری شبیر احمد MPAنے وزیر اعظم کا ڈیرہ پہنچنے پر خیر مقدم کیا۔وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری طارق فاروق کی کو ٹلہ برادران سے خصوصی ملاقات کے مو قع پردیگر اہم شخصیات حاجی جاوید اختر MLA،چودھری جمیل سلطان (ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن )، چودھری عظیم بخش ، چودھری جہانگیر احمد ،یاسین بیگ (ایس پی بھمبر)،راجہ ندیم عارف (ڈی ایس پی بھمبر)، چودھری نزاکت (اے سی بھمبر)،انسپکٹر چودھری شبیر ،انسپکٹر مرزا شبیر ،ٹھکیدار آفتاب حسین ،چودھری رضوان انور (صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ آزادکشمیر)، ٹھیکیدار محسن انور، چودھری ظہیر الدین بابر،صحافی جاوید ہاشمی،شفاعت احمد SO، ساجد حسین (سٹاف آفیسر )، حافظ اظہرحسین PRO،حاجی غلام مصطفی ، حاجی محمد رفیق سمیت ممتاز شخصیات اور انتظامیہ کے اہم عہدے داران بھی وزیر اعظم پروٹو کول کے ساتھ ان کے ہمراہ تھے، ڈیرہ چودھری عبدالمالک کو ٹلہ پر وزیر اعظم آزادکشمیر کی لیگی راہنمائوں سے اہم ملاقات میں سیاسی تبادلہ خیال ، پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہو ا،ڈیرہ کو ٹلہ پر بڑے وفد کے اعزاز میں پر تکلف عصرانہ بھی دیا گیا۔