چوہدری ظہیر گجر کی والدہ محترمہ کے ختم قل کیلئے خصوصی محفل

Gujarat

Gujarat

گجرات : موضع معروف کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری سرفراز احمد گجر کی اہلیہ ‘ چوہدری شکیل گجر ‘ چوہدری جمیل گجر اور چوہدری ظہیر گجر کی والدہ محترمہ کے ختم قل کیلئے خصوصی محفل ان کے آبائی معروف موضع معروف میں منعقد ہوئی۔ ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر اہم شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

جن میں ڈاکٹر رزاق احمد غفاری’ لیاقت قادری کھاریاں’ چوہدری بہادر خاں’ چوہدری افتخار’ چوہدری لیاقت علی شاہ پور’ چوہدری مسعود ایڈووکیٹ’ احسان احمد چیمہ سابق ناظم’ عظمت حسین سید’ چوہدری غلام غوث مرالی’ چوہدری جاوید سرگودھا’ چوہدری قمر خواص پور’ امانت علی ڈھیرو گھنہ’ چوہدری امجد علی مالو وال’ چوہدری خالد لاہور’ واجد حسین شاہ بھولا ‘ چوہدری جاوید سلیم شاہ بھولا’ چوہدری اویس اکبر SSP ‘ مرزا نوید بیگ ‘ مرزا اشفاق بیگ AEO’ چوہدری شبیر پڈھے’ چوہدری سجاد احمد آہیر’چوہدری بہادر خاں آف کوٹھہ’ چوہدری منصور قیصر’ چوہدری مبشر حسین معروف’ وسیم صالح’ پرویز اقبال رحمانی’ چوہدری رحمت خان’ چوہدری دلدار احمد معروف’ بابر بٹ شاہ جہانی’ چوہدری شہباز احمد’ پرویز نمبردار’ چوہدری رفاقت علی خواص پور’ عارف اعجاز’ چوہدری امجد ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل’ چوہدری مشتاق کوٹ بیلہ’ میاں طارق نوشہرہ میانہ’ ماسٹر ارشد جوڑا’ ملک رفیق ایڈووکیٹ’ فہیم نمبردار’ چوہدری وقار احمد نمبردار’ چوہدری افتخار احمد چیئرمین مصالحتی کمیٹی تھانہ صدر جلالپور جٹاں’ چوہدری جاوید الحسن’ چوہدری امتیاز و دیگر نے شرکت کی۔