ناقص صفائی : 5 ہوٹل اور آئسکریم کارنر سیل، 2060 لٹر دودھ ضبط

Milk

Milk

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ناقص صفائی، گندگی، حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف کام کرنے پر 5 ہوٹل، 1 ملک شاپ اور 1 آئسکریم کارنر سیل جبکہ 2060 لٹرغیر ملاوٹ شدہ دودھ ضبط کر لیا۔

شیر شاہ روڈ بادامی باغ، گوالمنڈی، سگیاں پل پر کارروائی کی گئی۔ گلبرگ ٹاؤن میں 2 ہوٹلوں اور سویٹ شاپ کو جرمانے کئے گئے۔