کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے سے متعلق امریکی دعوی بے بنیاد ہے : شام

Damascus

Damascus

دمشق (جیوڈیسک) شام نے کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے سے متعلق امریکی وزیر خا رجہ کے بیان کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اسے جان بوجھ کر حملے کا جواز بنا رہاہے۔ ادھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کہتے ہیں کہ شام میں لیے گئے نمونوں کے تجزیئے میں 2 ہفتے لگ سکتے ہیں۔