شکاگو اسکواش ٹورنامنٹ، چار پاکستانی کھلاڑی ان ایکشن ہونگے

Squash

Squash

کراچی (جیوڈیسک) شگاگو میں شروع ہونیوالے اسکواش ٹورنامنٹ میں چار پاکستانی کھلاڑی آج ان ایکشن ہوں گے۔

اسکواش چیمپین شپ کے پہلے رانڈ کے مقابلے آج ہوں گے ۔ پاکستان کے محمد ثاقب یوسف ، نیوزی لینڈ کے مارٹن نائیٹ کے مدمقابل ہوں گے۔ نمبر دو سیڈ دانش اطلس خان کا مقابلہ فرانس کے جوان لیکساڈ سے ہوگا ۔ایونٹ کے نمبر تین، سیڈ فرحان زمان، پہلے رانڈ میں ہم وطن کرامت اللہ خان سے مقابلہ کریں گے۔

پاکستان کے سید بخاری کوالیفائنگ رانڈ میں شکست کے بعد مین رانڈ تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔