چیف ایڈیٹر روز نامہ خبریں ضیاء شاہد کے داماد عمران علوی کی وفات پر زاہد مصطفی اعوان کا اظہار تعزیت

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چیف ایڈیٹر روز نامہ خبریں ضیاء شاہد کے داماد عمران علوی کی وفات پر پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان کا اظہار تعزیت۔

تفصیل کے مطابق چیف ایڈیٹر روز نامہ خبریں ضیاء شاہد کے داماد عمران علوی کی وفات پر پاک پر یس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان کا اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آ مین