بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ ایل اے 7 بھمبر کے نامزد امیدوار ڈاکٹر ریاض احمد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ووٹ بنا نے کے معیاد میں اضافہ کریں تاکہ الیکشن کے عمل میں زیادہ سے زیادہ لگوں کی شر کت کو یقینی بنایا جا سکے لوگوں کی کثیر تعداد ووٹ کے اندرا ج کے عمل سے لا تعلق اور لا علم ہے آگا ہی مہم منا سب انداز میں ابھی تک نہیں چلائی گئی شنا ختی کا رڈ بنا نے وا لا عملہ بہت سست روی کا شکا ر ہے۔۔
ارجنٹ شنا ختی کا رڈ کی بہت زیادہ فیس مقرر کی گئی ہے بہت سے لو گ نا درا آفس میں صبح وشام خوار ہو رہے ہیں عملہ میںا ضافہ کیا جائے ان خیا لا ت کااظہا ر ڈا کٹر ریاض احمد نے میٹ دی پر یس میں کیا انہوں نے کہا کہ ووٹ بنا نے وا لا عملہ ابھی تک فیلڈ میں تما م لو گوں تک پہنچنے سے قاصر ہے ووٹ بنا نے وا لے عملہ کی ہر گلی محلہ تک رسائی بہت ضروری ہو چکی ہے کسی بھی فرد کو ووٹ سے محرو م کر نا ر ائے دہی سے انکا ر کر نے کے مترادف ہے لو گوں کو ووٹ کی اہمیت اور را ئے دہی کا حق سمجھا نا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے الیکشن کمیشن کو صا ف وشفاف الیکشن کیلئے صاف وشفا ف فہر ستیں اور سو فیصد مکمل فہر ستیں شفا ف الیکشن کی بنیا دی شرط ہے اس شرط کو پورا کر نے کیلئے ووٹ فہر ست میں اندرا ج کروانے کی تا ریخ میں اضا فہ اور آگا ہی مہم کو مو ثر بنا یا جا ئے انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر خود ضلع بھمبر کا دورہ کر یں اورجہاں جہاں ابھی تک ووٹ بنا نے وا لا عملہ نہیں پہنچا وہاں پرووٹ بنا نے وا لے عملے کی رسائی کو یقینی بنا ئیں اور جو دیگر ووٹر کی شکا یا ت میں انکا ازالہ کر یں تا کہ صا ف وشفا ف انتخا ب ممکن ہوسکیں اور نادرا کی موبا ئل وین بھی مختلف دو ر دراز علاقوں میں بھیجی جا ئے تا کہ تما م لو گوں کے ووٹ اندرا ج ہو سکیں۔۔