چیف جسٹس کا حکومت سندھ کو 6 ماہ میں قبضہ کی گئی زمین واگزار کرانے کا حکم۔ کراچی کی 52 ہزار 130 ایکڑ سرکاری زمین پر صوبائی اور وفاقی اداروں کا قبضہ ہے، زوالفقار شاہ۔ کراچی میں 59 ہزار 803 ایکڑ سرکاری اراضی پر قبضہ ہے، ممبر رکارڈ بورڈ آف ریونیو زوالفقار شاہ۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی رسبراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہاہے۔