وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کی طبیعت اچانک خراب

Mehdi Shah

Mehdi Shah

گلگت (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کی طبعیت اچانک خراب ہو گئی ہے ، ذرائع کے مطابق انہیں فوری طور پر وزیراعلیٰ ہاوٴس منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم وزیراعلیٰ ہاوٴس پہنچ گئی۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔