برسلز (خصوصی رپورٹ) وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے انسانی جزبے کے تحت جھلم سے تعلق رکھنے والی خاتون سعدیہ اصغر کے مفت علاج معالجے کے احکامات صادر کر دئے گزشتہ روز پاک میڈیا سنٹر نے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز کو سعدیہ اصغر کی دل کی بیماری سے آگا ہ کیا اور درخواست کی کہ ان کا علاج سرکاری سطح پر کرایا جائے۔
وزیر اعلی نے راولپنڈی ہارٹ اسپتال کو سعدیہ اصغر کے فی الفور علاج معالجے کے احکامات صادر کر دئے سعدیہ اصغر نے وزیراعلی پنجاب کی عوامی ملی قومی حدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی درازی رمع کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ سٹاف آفیسر مسٹر سمیر و دیگر محلہ کی حدمات کو بھی سراہا جنھوں نے ان کے علاج میں دلچسبی لی اور وزیر اعلی کو میری بیماری سے آگاہ کر کے علاج کیلیے احکامات صادر کرائے۔