بچوں کیلئے تیار کردہ 100 فٹ لمبی سلائیڈ

Slides

Slides

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں تفریح کے شوقین بچوں کیلئے ایک ایسی ٹاور نما سلائیڈ تیار کی گئی ہے جو 100 فٹ لمبی ہے۔اس لمبی ترین سلائیڈ کے سرے تک اس کی سیڑھیاں چڑھ کر پہنچاجاتا ہے۔

اور اس کے بعد اس کی سلائیڈ سے منٹوں میں زمین تک پھسلتے ہوئے پہنچ جاتے ہیں۔ اس منفرد اور دلچسپ سلائیڈ کا افتتاح بھی ہو چکا ہے جہاں بچے سیڑھیاں چڑھتے اور سلائیڈنگ کر تے نظر آتے ہیں۔