بچوں کی کہانی سنڈریلا پر مبنی فلم ان ٹو دی ووڈز کا پہلا ٹریلر ریلیز
Posted on August 5, 2014 By Majid Khan شوبز
In To The Woods
شلاس اینجلس (جیوڈیسک) بچوں کی پسندیدہ کہانی سنڈریلا پر بننے والی فلم ان ٹو دی ووڈز کا پہلا ٹریلر آ گیا۔
راب مارشل کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ان ٹو دی ووڈز کی کہانی ایک جادوگرنی کی ہے جو خوبصورت لڑکی کو اپنے قبضے میں کر لیتی ہے۔
تصوراتی فلم میں اینا کینڈرک سنڈریلا کا کردار نبھا رہی ہیں جبکہ میرل سٹریپ جادوگرنی کے روپ میں نظر آئیں گی، فلم کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائی گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com